- اشتہار -
انگوٹھی والی انگلی اور شہادت کی انگلی میں راز چھپا ہوا ہے۔ درحقیقت یہ انگلیاں بتا سکتی ہیں کہ آپ کس قسم کے آدمی ہیں۔ جی ہاں! یہ امتحان صرف مردوں کے لئے موزوں ہے۔ کیونکہ ان انگلیوں کی لمبائی ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کی نشاندہی کرتی ہے۔ اسکی تین اقسام ہیں۔ الف، ب، پ
الف) انگوٹھی والی انگلی لمبی ہے شہادت والی انگلی سے)
گر آپ کی انگلیاں کو وضع ایسی ہے تو آپ خوبصورت اوردلکش ہیں۔ اور آپ ملنسار بھی ہیں۔ تاہم بعض اوقات آپ کا انداز جارحانہ ہو سکتا ہے۔ آپ فیصلہ کرنے میں جلد باز ہوتے ہیں اور خطرات کا سامنا کرنے سے گھبراتے نہیں ہیں۔ اسکا یہ بھی مطلب ہے کہ ایسے لوگ زیادہ دولت کماتے ہیں ان لوگوں کی نسبت جن کی انگوٹھی والی انگلی شہادت کی انگلی سے چھوٹی ہوتی ہے۔
ب) انگوٹھی والی انگلی چھوٹی ہے شہادت والی انگلی سے)
ایسے مرد جن کے ہاتھ اس طرح کے ہوتے ہیں وہ بہت بااعتماد اور تھوڑے سے خود پسند ہو سکتے ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تو اکیلے رہنے میں سہولت محسوس کرتے ہیں۔ اور پریشان ہونا پسند نہیں کرتے ہیں۔ اور جب بات محبت کی آجائے تو یہ بہت زیادہ دلچسپی نہیں لیتے ہیں۔ ایسے مرد کبھی بھی پہلا قدم نہیں اٹھاتے ہیں۔
(پ)
انگوٹھی والی انگلی اور شہادت کی انگلی کی لمبائی ایک جیسی ہے
ہو سکتا ہے کہ اس کے متعلق پہلے جو کچھ کہا گیا ہے وہ کافی ہو۔ ان ہاتھوں والے مرد اچھے ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ یہ بہت وفادرا اور پیار کرنے والے ہوتے ہیں۔ ان میں توازن راج کرتا ہے یہ بہت پرسکون ہوتے ہیں۔ اور ایسا لگتا ہے سب کچھ متوازن چل رہا ہے گویا کہ سب کچھ منظم ہو۔ کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے ؟ پس، اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ بانٹیں اور شئیر کریں۔ تاکہ وہ بھی اس دلچسپ معلومات سے محظوظ ہو سکیں۔